رواں سال نان گزیٹڈ ملا زمین پنشن بینکوں سے لےسکیں گے
اسلام آباد(نمائندہ امت)وفاقی محتسب نے کہا ہے کہ ہماری ہدایت پر تمام گزیٹڈ افسروں کی پنشن براہ راست بینکوں میں جا رہی ہے جبکہ اس سال کے اندر نان گز یٹڈ سرکاری ملا زمین بھی اپنی پنشن بینکوں کے ذریعے حا صل کر سکیں گے۔ انہوں نے بتایا ان کے ادارے نے ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر ون ونڈو ڈیسک قا ئم کر رکھے ہیں جہا ں 12اداروں کے نمائندے24 گھنٹے مو جود رہتے ہیں، ان ڈیسکوں کے ذریعے 2018ءمیں 1لاکھ 46ہزارشکا یات کو نمٹا یا گیا۔