News نوازشریف سےمریم کی ملاقات On جنوری 9, 2019 0 Share لاہور(امت نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی ہے ۔20سے 25منٹ طویل دورانیے کی ملاقات کے دوران ا ن کے بیٹے جنید صفدر بھی موجود تھے 0 Share