ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد دکھانے کی اجازت نہیں دینگے-عدالت

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم ٹیلی ویژن چینلز کو بھارتی مواد دکھانے کی اجازت نہیں دیں گے یہ ہماری تہذیب کو خراب کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے نجی ٹی وی چینلز پر غیرملکی مواد دکھانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More