متحدہ رہنما خواجہ سہیل منصور لٹ گئے

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن تھانے کی حدود کلفٹن تین تلوار کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم خواجہ سہیل منصور سے اسلحے کے زور پر انکا موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے، ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے، واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفصیلات جمع کیں تاہم کلفٹن ڈویژن کی پولیس کی جانب سے رات گئے تک روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے واقعات کے سلسلے میں کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا اور نہ ہی پولیس کے اعلیٰ افسران نے اس پر کوئی بیان دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More