سیاسی جماعتیں متحد ہونے پر مسائل حل ہوسکتے ہیں-حاجی زاہد اعوان

0

کراچی(پ ر)پاکستان مسلم الائنس کے سربراہ حاجی زاہد اعوان نے کہا ہے کہ سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہونا چاہئے۔اگر تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں، تو تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر خدمت کی سیاست کرنی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More