موٹر سائیکل سواروں کو پریشان کرنے پر پولیس کیخلاف پاسبان کا مظاہرہ

0

کراچی(پ ر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کے خلاف نارتھ کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے پاسبان کے صدر عبدالحاکم قائد اور محمد اسلم نے کہا ہے کہ نارتھ کراچی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل سواروں کو پریشان کر کے رشوت خوری کا بازار گرم ہے۔ آئی جی موٹرسائیکل سواروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More