دورہ پاکستان کےدوران مہاتیرمحمد وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کرینگے

0

اسلام آباد(آن لائن) ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد 23 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ،جس میں وہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد 23 جنوری کو پاکستان کا دورہ کر یں گے اور اس دورے میں مہاتیر محمد کیساتھ ملائیشین سرمایہ کاروں کا بھی وفد ہو گا ۔ اپنے دورے کے دوران مہاتیرمحمد وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More