سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی علیل- کراچی کے نجی اسپتال منتقل

0

کراچی (امت نیوز)پاکستان کے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی شدید علیل ہیں ۔انہیں تین دن قبل جناح اسپتال کراچی چیک اپ کے لیے لایا گیا اور بعد ازاں ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔میر ظفراللہ جمالی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی طبیعت پہلے سے قدرے بہتر ہے۔واضح رہے کہ 75 سالہ ظفراللہ جمالی مشرف دور میں 2002 سے لے کر 2004 تک وزیر اعظم رہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More