سیکرٹری آر ٹی اے ہزارہ ڈویژن کی کرایوں کی چیکنگ- ہزاروں روپے جرمانے

0

ہری پور (نمائندہ امت )سیکرٹری آر ٹی اے ہزارہ ڈویژن نے ہری پور کے دورہ کے دوران ٹریفک پولیس کے ہمراہ کرایوں کی چیکنگ کے دوران ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے تفصیلات کے مطابق سیکرٹری آر ٹی اے ہزارہ زون محمد سہیل اور اسسٹنٹ آصف نے ہری پور ٹریفک پولیس کے زاہد خان جدون اور فہیم شاہ کے ہمراہ مختلف روٹوں پر گاڑیوں کے پرمٹ اور کرایوں کی چیکنگ کی اور زائد کرائے وصول کرنے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی متعدد گاڑیوں کے مالکان پر ہزاروں روپے جرمانہ عائد کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More