چوہے مار گولیوں کا پاؤڈ ر نمک سمجھ کر کھانے میں ڈال دیا-لڑکی جاں بحق

0

اٹک ( نامہ نگار ) غلطی لڑکی کی جان لے گئی ، تفصیلات کے مطابق گولڑہ کی رہائشی 17 سالہ نادیہ بی بی نے ہنڈیا بناتے ہوئے اس میں چوہے مار گولیوں کے پاؤڈر کو نمک سمجھ کر ہنڈیا میں ڈال دیا زہر میں بنا سالن کھانے کے سبب نادیہ بی بی موت کے منہ میں چلی گئی ۔ والدین نے قانونی کاروائی کرنے سے انکار کر دیا پولیس نے لاش ورثاء کے حوالہ کر دی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More