غیرقانونی اسلحہ کیس میں 2 ملزمان کی ضمانت منظور

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی ذبیحہ خٹک نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں نامزد ملزمان عبدالغفور عرف رحمان اور عاشق کی فی کس 35ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکلین بے گناہ ہیں اور پولیس نے بدنیتی سے انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More