برطانیہ میں الطاف سمیت پاکستانیوں کو کھلی چھوٹ۔دیگر کی املاک ضبطی شروع

0

لندن(امت نیوز) برطانیہ نے منی لانڈرنگ کے ذریعہ ملک میں دولت لانے کی کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب بعض ملکوں کے شہریوں کی املاک گندی آمدنی کا نتیجہ قرار دے کر ضبط بھی کرنا شروع کردیں۔ الطاف حسین پاکستانی رہنماؤں اور شہریوں کی گندی دولت کوتحفط دینے والے برطانوی حکام نے آذر بائیجان کے بنکر جہانگیر بائیجوف کی مہنگی انگوٹھی ضبط کر لی ہے۔ انگوٹھی کی مالیت ایک ملین پونڈ سے زائد ہے اور اس میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔پیر کو برطانوی عدالت نے نیشنل کرائم ایجنسی کو انگوٹھی ضبط کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More