News پولی کلینک توسیع کیخلاف حکم امتناع کالعدم قرار On جنوری 16, 2019 0 Share اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نےپولی کلینک ہسپتال کی توسیع کیخلاف حکم امتناع کالعدم قراردیدیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں بنچ نےپولی کلینک سٹاف کمی کیس کی سماعت کی- 0 Share