سوات میں1دلہن قتل- دوسری کی خودکشی

0

سوات (بیورو رپورٹ) سوات میں 20سال کی دلہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا جبکہ 40سال کی دلہن نے زہریلی دواکھالی ،ایس ایچ او مٹہ بخت ذادہ خان کے مطابق علاقہ بیاکند میں بیس سالہ خاتون مسماة عصمت جس کی موت زہر کھانے سے واقع ہوئی اور سسرالیوں نے اسے خودکشی کا نام دیا لیکن پولیس نے اپنی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے انکوائری کی تو ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ خاتون کو اس کے شوہر حیات اللہ ،سسر بخت ذادہ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر زہریلی دوا کھلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More