پارٹی میں بغاوت کے باوجود تھر یسامے حکومت بچ گئی

0

لندن (امت نیوز) بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی حکومت بال بال بچ گئی۔برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔ تھریسامے کی حمایت میں 325 جبکہ مخالفت میں 306 ووٹ آئے جس کے باعث ان کی وزارت عظمیٰ کی کرسی بچ گئی۔ تھریسامے نے اظہار اعتماد پر ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More