گھانا میں کرپشن بے نقاب کرنیوالا صحافی قتل

0

ڈاکار(امت نیوز) گھانا میں فٹبال میں کرپشن بے نقاب کرنیوالے صحافی احمد حسین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق احمد حسین صالح کو دفتر سے گھر واپسی پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نے گولیاں ماریں۔ احمد حسین فٹبال میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات میں مصروف تھے اور انہوں نے کئی اسکینڈل بے نقاب کئے تھے جن میں 77ریفریز اور گھانا فٹبال کے سربراہ پر رشوت لینے کا معاملہ بھی شامل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More