سخت سکیورٹی میں آج بڑا جنازہ متوقع
لاہور(نمائندہ امت)آج لاہور میں سخت حفاظتی اقدامات ہونگے جب کہ بڑے جنازہ کی توقع کی جارہی ہے۔ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ نماز جنازہ کہاں اورکس وقت ادا کیا جائے گا مگر توقع ہےکہ جنازہ لاہور ہی میں ہوگا جس کے لیے اہلیان علاقہ نے کچھ تیاریاں بھی شروع کر دی تھیں۔ ذرائع کے مطابق آج ایک بڑا نماز جنازہ متوقع ہے ۔