چیف جسٹس پاکستان سانحہ ساہیوال پر سو موٹو ایکشن لے- خواجہ غلام شعیب
کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) رہنما خواجہ غلام شعیب اور حاجی صالحین تنولی نے ساہیوال وقعے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال نے قوم پر سکہ طاری کردیا ہے۔ واقعے سانحہ کی ویڈیو میںد یکھا جاسکتا ہے کہ سی ٹی ڈی اہلکار بچوں کو گاڑی سے نکال کر اندر بیٹھے چاروں لوگوں کو کیسے گولیاں مار رے ہیں۔ فوٹیج ڈرامے کا پول کھول دیا۔ انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا کہ سوموٹو نوٹس لیکر فوٹیج بنانے والے شہری کو تحفظ فراہم کریں۔