معیشت کی زبوں حالی نے تبدیلی سرکار کی قلعی کھول دی- افضال احمد

0

کراچی (پ ر)پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم، محمد اصغر لعل،ذاکر بلتی، غازی غلام مصطفیٰ علی، شیر افضل تنولی، ناصر فاروقی سید مسعود حسین دیگر نے معیشت کی زبوں حالی اور بیرونی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی ہونے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمین حقائق سے بے صبر حکومت نے ملک اور معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، لیکن وزیراعظم اور ان کی کابینہ سب ٹھیک ہے کا راگ الاپ رہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More