بنگالی لیگ میں دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

0

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ (آج) بدھ کو ہو گا، رنگپور رائیڈرز اور ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی ٹیمیں کوالیفائر ٹو میچ میں مدمقابل ہوں گی اور فاتح ٹیم 8 فروری کو کومیلا وکٹورینز کے خلاف فائنل میچ میں ٹائٹل کیلئے قسمت آزمائی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے، کومیلا وکٹورینز کی ٹیم کوالیفائر ون میچ جیت کر براہ راست فائنل میں پہنچ چکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More