اسپینش لالیگا لیگ میں بارسلونا کی کامیابی

0

بارسلونا (اسپورٹس ڈیسک) اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے والا ڈولڈ کلب کو زبردست مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا، لائنل میسی نے پنالٹی پر ایک گول کر کے ٹیم کو فتح دلوائی۔ اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریال والا ڈولڈ کو 1-0 گول سے ہرا کر کامیابی سمیٹی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More