کراچی میں ویمنز آرم ریسلنگ کا انعقاد

0

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)آٹھواں آل کراچی محبان وےمن آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقرےب کی مہمان خصوصی پاکستان اسپورٹس ویلفےئر اےسوسی اےشن کی چےئر پرسن شاہدہ پروےن نے ربن کاٹ کر اےونٹ کا افتتاح کیا۔ گرلز جونےئر کیٹگری میں30 کے جی میں علنان نے ہیرا کو مات دے کر فائنل میں جگہ بنائی، 35کے جی میں راضیہ نے مہک کو شکست دی اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، 40کے جی میں کوثر نے ےسرا کو ہرا کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹاےا، 45کے جی میں زےنب کاشف نے فاطمہ اعجاز کو زےر کیا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ 50کے جی میں رابعہ نے عرفہ کو مات دی 55کے جی میں کنول نے کرن کو دھول چٹائی اور سیمی فائنل تک پہنچی، 60کے جی میںناز احمد نے حمیرا سلیم کو شکست دی، 65کے جی میں مریم نے اسماءکو 70 کے جی میں مرےم نے عائشہ کو 75 کے میں رےشم نے ارےشہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More