بری صحبت نے فٹبالر کو گینگ وار دہشت گرد بنا دیا Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری گینگ وار کے ٹارگٹ کلر امجد عرف 302 نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ فشری میں مچھلی کا کام کرتا تھا اور فٹبالر بننا چاہتا تھا…
ہزارہ سے قتل کیلئے کراچی آنیوالے 2 ٹارگٹ کلر گرفتار Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف پولیس نے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے، جو ہزارہ سے ایک شخص کو قتل کرنے کراچی پہنچے تھے۔ ا یس ایس پی ملیر عرفان…
عزیز آباد میں متحدہ لندن کے بند دفتر میں پراسرار آتشزدگی Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)عزیز آباد میں قائم متحدہ لندن کے بند دفتر میں پراسرار آگ لگنے سے سامان اور ریکارڈ جل گیا ،پولیس نے بچ جانے والے ریکارڈ اورسامان کو…
پنجاب میں صنعتوں کیلئےبجلی کی قیمتیں کم Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 لاہور(امت نیوز) پنجاب میں صنعتوں کےلیےبجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 10 روپے فی کلو واٹ کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے…
پی آئی اے- غیر منافع بخش روٹس پر50کروڑ کا خسارہ Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) سات بین الاقوامی غیرمنافع بخش روٹس پر چلنے کی وجہ سے پی آئی اے کو 50 کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیرِاعظم عمران…
کارساز میں واٹر بورڈ کالونی گرانے کی کوشش ناکام-مکینوں کا احتجاج Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ حکام عدالتی حکم آڑ میں رہائشی کالونیاں مسمار کرنے پر تل گئے، افسران بغیر نوٹس آپریشن کرنے کارسازکالونی پہنچنے، جہاں…
مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثہ-9 معتمرین جاں بحق Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 ریاض(امت نیوز) مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثے کے نتیجےمیں 9 معتمرین جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیاکے مطابق بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو…
درسگاہوں کے اطراف سے5منشیات فروش پکڑے گئے Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نے کراچی اور اندرون سندھ تعلیمی اداروں کے اطراف سے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،…
قرآن وحدیث سے متصادم قوانین کالعدم قرار دیئے جائیں- عبدالرحمٰن سلفی Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمن سلفی امیر جماعت نے جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال میں74ویں قرآن و حدیث کانفرنس سے…
باغ ابن قاسم میں ریسٹورنٹ مسماری کیخلاف حکم امتناع درخواست مسترد Kabeer Ahmed جنوری 2, 2019 کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے باغ ابن قاسم میں زیر تعمیر ریسٹورنٹ کی مسماری کے خلاف میسرزپرل بلڈرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی حکم امتناع کی متفرق…