نعیم الحق وزیر اعظم کے معاون سیاسی امورمقرر۔افتخار درانی میڈیا معاون مقرر
اسلام آباد(امت نیوز) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا۔نعیم الحق کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں افتخار درانی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے میڈیا مقرر کیا گیا ہے۔