جنرل( ر) اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری

0

اسلام آباد(نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع تعینات کرنے کی منظوری دے دی جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع لگانے کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوائی تھی جس کی وزیراعظم نےمنظوری دے دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More