وزیراعظم ہائوس میں تمام اخراجات خودبرداشت کیے۔نوازشریف

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ایم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران ہونے والے اخراجات کے تمام متعلقہ چیک موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More