تین کرکٹرز پر اچار اور چٹنی کھانے پر پابندی

0

اسلام آباد(امت نیوز) کرکٹ کی خواتین کھلاڑیوں کیلئے فوڈز کوڈ متعارف کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت کڑاہی، نان اور چاول بند، گول گپے، اچارچٹنی اور چنا چاٹ بھی نہیں کھاسکیں گی۔ ٹرینر نے احکامات جاری کردیئے۔کرکٹ کھیلنی ہے اور بڑی ٹیموں کو ہرانا ہے تو فٹنس بہتر بنانا ہوگی، ٹرینر ویمن ٹیم جمال حسین متحرک ہوگئے۔خواتین کرکٹرز کہتی ہیں پلان پر عمل آسان نہیں مگر ملک کی نمائندگی اور فٹنس بہتر بنانے کیلئے ہدایات ماننا ہی پڑیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More