عوام سے عید پر عافیہ صدیقی کو دعائوں میں یاد رکھنے کی

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے عافیہ کے اہلخانہ کی جانب سے عوام کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ قربانی کے مبارک ایام میں علمائے کرام اور عوام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی 32ویں عید امریکی حراست میں گزرے گی۔نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے عافیہ کی وطن واپسی کا وعدہ اپنے انتخابی منشور میں کیا ہے۔اہلخانہ امید کرتے ہیں عافیہ اگلی عید اپنے وطن میں منائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More