اعتزاز حکومتی امیدوارکوفائدہ پہنچانے کیلئے لائے گئے ہیں۔راناثنااللہ

0

لاہور (امت نیوز)نوازلیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ صدارتی انتخابات میں اعتزاز احسن اپوزیشن کے امیدوار نہی ، انہیں حکومتی امیدوار کو فائدہ پہنچانے کے لئے لایا گیاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ اعتزاز احسن ہر حال میں الیکشن لڑیں گے۔ پیپلز پارٹی اپوزیشن نہیں ،اپوزیشن ہم ہیں یا ہمارے ساتھ ایم ایم اے ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More