وزیراعظم عمران خان پاکستان میں انسانی حقوق کا تحفظ کریں۔ہیومن رائٹس واچ

0

ماسکو(امت نیوز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کی حفاظت کریں۔ وزیراعظم کے نام لکھے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈئیر وزیراعظم خان جیسا کہ آپ کی حکومت چارج سنبھال چکی ہے ہم آپ کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کی جانب دلانا چاہتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ بنیادی شہری ، سیاسی ، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More