فیصل آباد میں قادیانی حملوں کی مذمت ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریڑی ممتاز سہتو ایڈووکیٹ نے فیصل آباد میں مسلمانوں پر قادیانیوں کے حملوںاور کراچی میں ان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصل آباد واقعے کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے ۔انہوں نے نئی حکومت سے اپیل کی کہ شہر میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور ریشہ دوانیوں کا سدباب کیا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More