سیلابی پانی اترنے کے ایک ہفتے بعد بھارتی ریاست کیرالہ میں تعفن پھیل گیا

0

نئی دلی(امت نیوز)بھارت میں سب سے زیادہ سیاحتی مراکز والی ریاست کیرالہ میں بدترین سیلاب کا پانی اترنے کے باوجود صفائی کا اہتمام شروع نہیں کیا ۔نشیبی علاقوں میں گھر اور بڑی سڑکیں بدستور پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود کیرالہ میں مردہ جانور ہر طرف دکھائی دیتے ہیں۔کئی شہر تعفن کا شکار ہیں۔فضا میں بسی سڑاند کی وجہ سے لوگ امراض کا شکار ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال میں بہتری اگلے سیزن میں ہی آنے کا امکان ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More