بجلی 62پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کوارسال

0

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی کی قیمت62پیسے بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ نیپرا آج درخواست پر فیصلہ کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More