محفوظ یار خان نے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

0

کراچی (پ ر) ایمیٹی انٹرنیشنل کے صدر اور متحدہ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن محفوظ یار خان نے قومی اسمبلی حلقہ243کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ انہوں نے کہاکہ صوبہ کی تحریک کیلئے1964 سے کام کررہا ہوں اور اب اس مطالبہ کو حقیقت کا روپ دلواؤں گا متروکہ سندھ، جنوبی سندھ کا صوبہ قائم ہو، تاکہ ملک بھر سے آنے والے پنجابی، پٹھان، بلوچی، سرائیکی، مہاجر اپنی سرزمین پر اپنی حکومت قائم کرسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More