ملک میں یوگا اسپورٹس کا بے تہاشہ ٹیلنٹ موجود ہے-خالد بروہی

0

کوہاٹ(امت نیوز)آل خیبرپختونخوا جشن آزادی کک باکسنگ چیمپن شپ کوہاٹ میں اختتام پذیر ہوگئی۔ فائنل میں پشاور نے کوہاٹ کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ چیمپن شپ میں صوبہ بھر کی 16 ٹیموں نے شرکت کی اور مقابلے ڈسٹرکٹ سکواش کورٹ میں دس روز تک جاری رہے ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سکندر شاہ تھے تقسیم اسناد کی تقریب کے موقع پر کاروان عمل کے رہنما سلیم الطاف ایڈووکیٹ ‘ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محب الرحمان شنواری‘ چیئرمین کے پی کے کک باکسنگ ایسوسی ایشن فقیر محمد اعوان ‘کک باکسنگ خیبرپختونخوا جنرل سیکرٹری زرمحمد‘ امان اللہ خان ‘محمد عبداللہ مسعود‘ جوڈوسیکرٹری محمد سفیر اعوان سمیت کثیر تعداد میں کھلاڑی وشائقین موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More