گورنر سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے احسن آباد میں 8 سالہ بچے پر تار گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے عمر کے بازو ضائع ہونے پر کے الیکٹرک کے حکام سے وضاحت طلب کرنے کے ساتھ ساتھ کمشنر کراچی سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ بھی مانگ لی ہے ۔ گورنرسندھ نے عمر کو علاج معالجہ کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More