12 قوم پرست کارکن ملک دشمن سرگرمیوں سے تائب

0

سکھر (نمائندہ امت) قوم پرست جماعتوں جسم اور جسقم کے 12عہدیداران و کارکنان ملک دشمن سرگرمیوں سے تائب ہو کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ قریشی گوٹھ چوک امتیاز جتوئی کی رہائش گاہ پر قومی پرچم تھامے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ جسم کے ضلعی صدر وقار علی سومرو نے کہا کہ ملک کی خاطر اب اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More