پاکستانی سائنسدان نے آرسینک کو پانی سے الگ کرنے کیلئے سستاترین فلٹر تیار کرلیا

0

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ایک سائنسدان نے پانی میں شامل انہتائی خطرناک مرکب آرسینک کو پانی سے الگ کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین فلٹر تیار کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ ڈاکٹر نبیل نیازی نے تربوز کے چھلکے کی مدد سے پانی سے آرسینک کو الگ کرنے کے لیے دنیا کا کم قیمت ترین فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More