برازیل کے تاریخی میوزیم میں خوفناک آگ سے نوادرات جل کر راکھ

0

برازیلیہ(امت نیوز) برازیل میں آتشزدگی سے تاریخی شاہی محل و موجودہ قومی عجائب گھر کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے اور قیمتی نوادرات جل کر راکھ ہوگئے۔ انتظامیہ کے مطابق برازیل میں قومی عجائب گھر میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے عمارت کے بڑے حصے کو شدید نقصان پہنچا جبکہ میوزیم میں موجود نایاب اور نادر اشیا بھی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More