آزاد کشمیر میں بزرگ شہری کی تذلیل- سراور مونچھیں مونڈھ دیں
مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے ضلع میرپور کے گاؤں میں مبینہ طور پر مسجد میں چوری اور ناپاکی کے الزام میں ایک 55 سالہ بزرگ کو بہیمانہ تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کا سر اور مونچھیں مونڈھ دیں۔