پی ٹی وی حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کا نام خارج

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کا نام خارج کردیا گیا، 2014 کے دھرنے کے دوران سرکاری ٹی وی چینل پر ہونے والے حملے کے کیس میں صدر کے نامزد امیدوار عارف علوی بھی بری کیے جا چکے ہیں۔ پی ٹی وی چینل پر ہونے والے حملے کے کیس میں بری کرنے کا فیصلہ پیر کے روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More