پنجاب میں کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی جبری ریٹائرمنٹ پر غور

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نےکم تعلیم یافتہ اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغازکرتے ہوئےان کی جبری ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہےاوراب بارہویں پاس استادبی اے والوں کونہیں پڑھاسکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More