صوابی میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس میلہ اختتام پذیر

0

صوابی(امت نیوز)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی کے زیر نگرانی سپورٹس میلہ اختتام پذیرہوگیا۔ ہاکی کے فائنل میچ میں کالو خان ہاکی کلب نے سلیم خان ہاکی کلب کو دو ایک سے شکست دی۔ اور فٹ بال میں ٹوپی نے زروبی کو ہرا کر کپ اپنے نام کیا۔ اس موقع پر سابقہ رکن قومی اسمبلی عاقب اللہ خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمد بھی موجود تھے ،جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More