News بلدیہ شرقی نے طوفانی بارشوں سونامی کا انتباہ منسوخ کردیا On ستمبر 6, 2018 0 Share کراچی (اسٹاف رپورٹر) میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی نے رواں ماہ طوفانی بارشوں اور سونامی انتباہ جاری کرکے خوف و ہراس پھیلانے کے بعد وارننگ منسوخ کردی۔اختر شیخ نے 4 ستمبر کواعلامیہ جاری کیا تھا ۔ 0 Share