عارف علوی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے صدر منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنا استعفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے۔ وہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کراچی کے حلقہ این اے 247 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ان کے استعفی کے نتیجے میں اب اس حلقے میں ضمنی الیکشن کرائے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More