سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نہ نکالے جانے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہاؤس نےسرکاری ملازمین کونوکریوں سے نہ نکالے جانے کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ترجمان وزیراعظم کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے چند روز قبل سوشل میڈیا پر وزیراعظم ہاؤس کے نام پر ایک سرکلر وائرل ہوا تھا جس پر درج تھا کہ حکومت نے مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین سمیت کسی بھی سرکاری ملازم کو نوکری سے فارغ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More