عوام بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ قبول نہیں کرینگے – اعجاز عباسی

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اعجاز عباسی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام دشمن فیصلوں کے ذریعے شب خون مارنے کی تیاری کررکھی ہے ۔عوام اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ کبھی قبول نہیں کریں گے انہوں نے کہاکہ عمران خان نے حصول اقتدار کیلئے غریب عوام سے جو وعدے کئے تھے اس کی پاسداری کو یقینی بنائیں ۔ بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More