بجلی-گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں- اسد عمر

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔ اس قسم کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوروں کو نہیں بخشا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More