احتجاج پر کے الیکٹرک نے کلفٹن آئی بی سی بند کردی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کےا لیکٹرک نے کیماڑی میں جاں بحق ہونے والے حاضر خان کے لواحقین کے احتجاج پر کلفٹن آئی بی سی بند کردی۔معلوم ہوا ہے کہ حاضر خان کیلئے کیے جانے والے احتجاج میں شامل سیاسی تنظیموں کے رہنماؤں نے میت رکھ کر احتجاج کیا تھا جس میں بعض رہنماؤں نے جذباتی خطاب میں کے الیکٹرک دفتر کے گھیراؤ کی دھمکی دی تھی،جس کے پیش نظر حکام نے آئی بی سی کو تالا لگا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More