حکومت نے مسئلہ قادیانیت پر قوم کو تقسیم کردیا-الطاف شکور

0

کراچی(پ ر)پاسبان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اسلام ، پاکستان اور آئین پاکستان پر پہلا وار کردیا ہے۔قوم قادیانیت کے خلاف متحد اور یکسو تھی، تاہم قادیانیوں کے بارے میں ایک بحث چھیڑ کر عوام کو تقسیم کردیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اب اس مسئلے پر مٹی ڈالنے کے لئے ڈیم فنڈ کا معاملہ اٹھایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More